مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وویر خارجہ محمد جواد ظریف اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ٹیلیفون پرشام کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ روس اور ایران کے وزراء خارجہ نے شام میں جنگی بندی اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر بھی تبادلہ خیال کیا دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے دہشت گردوں سے متاثرہ علاقوں میں ماداد رسانی کے بارے میں بھی گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وویر خارجہ محمد جواد ظریف اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ٹیلیفون پرشام کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
News ID 1862650
آپ کا تبصرہ